web stats

PkGlam.com

Har Khbar, Mily Yhan Par

دودھ اور شہد سے نامردی کا خاتمہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

Spread the love

صحت اسلام سے دوری کی وجہ سے بہت زیادہ لوگ ایسے ہیں جو غلط ماحول غلط سوچ غلط خیالات اور موبائل کے غلط استعمال اور انٹر نیٹ کا غلط استعمال کر کے اپنے نفس کو کنٹرول نہ کرنے کی وجہ سے نامرد ہوجاتے ہیں ان کو مردانہ کمزوری لاحق ہوجاتی ہے اس وجہ سے وہ بہت زیادہ پریشان ہیں اور پریشان ہونے کے بعد مختلف قسم کے حکیموں کے پاس علاج کروانے کے لئے جاتے ہیںاور ان کو کوئی خاص فرق بھی نہیں پڑرہا

اور جب اس طرح کے جعلی حکیموں کے پاس جاتے ہیں تو یہ جعلی حکیم اس کام کے بہت زیادہ پیسے بھی مانگتے ہیں ۔اتنے پیسے بھی خرچ کرتے ہیں لیکن یہ پیسے خرچ کرنے کا ان کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا الٹا اپنا نقصا ن بھی ہوتا ہے جعلی حکیموں کی علامت ہی یہی ہوتی ہے کہ یہ بہت زیادہ پیسے مانگتے ہیں اور علاج کو بہت زیادہ لمبا کرتے ہیں لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔مردانہ کمزوری ختم کرنے کے لئے طاقت ور دوائی استعمال نہیں کرنی چاہئے ورنہ آپ مشکل میں پھنس سکتے ہیں اگر ایسا کریں گے تو کل آپ کو کسی بڑی مصیبت کا سامنا کر نا پڑسکتا ہے پھر آپ کو پچھتانے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا سب سے پہلے مردانہ کمزوری کی علامات بتاتے ہیں اور پھر آپ کو اس کا حل بھی بتایا جائے گا

اگرشادی شدہ ہے تو کثرت جماع اور اگر غیر شادی شدہ ہے تو مشت زنی یا جسم میں گرمی ہوجانایا خشکی سستی پریشانی کمزور دل کا نا لگنا منی کا پتلا ہوجانا کمر درد سردرد احتلام کا زیادہ ہونا ۔یہ ساری علامتیں مردانہ کمزور ی کی ہیں ۔ اب اس کا علاج بتاتے ہیں :سب سے پہلے یہ کیجئے کہ کھانا کھانے سے پہلے دو گلاس پانی پی لیجئے اور کھانا کھانے کے دورا ن پانی بالکل استعمال نہ کیجئے آدھا کلو دودھ استعمال کیجئے اور ہوسکے تو اونٹنی کا دودھ روزانہ استعمال کیجئے یہ بہت زیادہ طاقت ور ہوتا ہے مردانہ کمزوری کو ختم کرنے کے لئے اونٹنی کا دودھ بہت زبر دست ہوتا ہے اگر ہم روزانہ زیادہ دودھ استعمال نہیں کر سکتے تو روز کا آدھا کلو دودھ ضرور استعمال کریں اس کے پینے سے آپ کی مردانہ کمزوری بالکل ختم ہوجائے گی

آپﷺ کو دودھ بہت پسند تھا دودھ پینے سے بدن سے خشکی کا خاتمہ ہوتا ہے چہرے کو سرخ کرتا ہے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا گیا کہ آپ ﷺ کو سب سے زیادہ کیا چیز اچھی لگتی تھی تو حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا آپ کو شہد بہت اچھا لگتا تھاحضرت عائشہ ؓ نے حضرت محمد ﷺ سے پوچھا آپ کو شہد کیوں اتنا پسند ہے تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ شہد میں شفا ہے اس کو نہار منہ چاٹنے سے بلغم دور ہوتی ہے معدہ صاف ہوتا ہے دماغ کو قوت بخشتا ہے مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے مثانہ کمزوری کو دور کرتا ہے گردے کی پتھری کو ختم کرتا ہے فالج کے لئے بہت زیادہ مفید ہے آدھا کلو دودھ میں شہد کو مکس کرلیجئے یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں کہ ان کو اگر آپ روزانہ استعمال کریں تو آپ کی مردانہ کمزوری بالکل ختم ہوجائے گی