web stats

PkGlam.com

Har Khbar, Mily Yhan Par

جب تم کسی کے ساتھ بھلائی کرواور تمہیں اس کا بدلہ برائی کی صورت میں ملے تو

Spread the love

;اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی لیکن اس سے ہر انسان کو خرید اجاسکتا ہے اگر کوئی آپ کی فکر کر تا ہے تو اس کی قدر کیا کرو کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہی ہوتے ہیںرزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کرنا کیونکہ روزی انسان کو ایسے تلاش کرتی ہے جیسے مرنے والے کو موت جب تم کسی کے ساتھ بھلائی کر و اور تمہیں اس کا صلہ برائی کو صورت میں ملے تو سمجھ جاؤ کہ تمہاری نیک قبول ہو گئی غصے میں سچ بولنا اور طاقتور ہوتے ہوۓ معاف کرنا بہترین نیکی ہے

تبت کریم میں صرف 1 چیز ملالیں ،سب آپ کی گوری رنگت کا راز پوچھیں گےکائنات نیوز ! آج ہم آپ کو رنگ گورا کرنے کا ایک زبردست آزمودہ فارمولا بتائیں گے۔سردیاں بھی آنے والی ہیں اس کے لیے بھی یہ بہترین ہے اوریہ جو موسم چل رہا ہے۔ اس لیے بھی یہ فارمولا بہترین ہے آپ کو تبت کریم کا ایک ایسا طریقہ بتائیں گے۔ جو اس کریم کا رزلٹ بڑھا دے گا۔ تبت کریم ایک ایسی کریم ہے۔ جو سب جگہ سے مل جاتی ہے۔ اس کریم کو لگانےکے بعد جلد خشک ہوجاتی ہے۔ لیکن جو طریقہ ہم بتانے جارہے ہیں اس سے جلد خشک نہیں ہوگی۔اور تیزی سے رنگ گورا بھی کرے گی۔ اس فارمولا کوتیار کرنے کے لیے آپ نے سب سے پہلے تبت کریم لینی ہے۔ ایک چمچ تبت کریم کو کسی ڈبی میں ایڈ کریں گے یا پھر کسی برتن میں اب آپ نے اس میں جو چیز ایڈ کرنی ہے وہ ہے ایلو ویرا جیل کسی بھی برینڈ کا آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن یہ خیال رکھیں کہ جیل پتلا نہ ہو ایلو ویرا جیل آپ کی جلد کو خشک بھی نہیں ہونے دے گا

اورجلد کو گورا بنانے میں بھی مدد دے گا۔ ایلو ویرا جیل کا آدھا چمچ آپ اس میں شامل کریں گے اب آپ نے اس میں جو آخری چیز ڈالنی ہے وہ ہے سکن وائٹ کیپسول یہ آپ کو کسی بھی میڈیکل سٹور سے آسانی سے مل جائے گا آپ نے سکن وائٹ کیپسول اس فارمولے میں دو شامل کرنے ہیں۔ بس اب اسے اچھے سے مکس کریں گے جب اچھی طرح مکس ہو جائے تو آپ اسےکسی بھی کنٹینرمیں ڈال کرایک ہفتے تک رکھ سکتے ہیں۔ یہ کریم آپ نے دو ٹائم لگانی ہے۔ ایک ٹائم آپ نے رات کو لگانی ہے پورے فیس پراچھی طرح لگائیں رات کے ٹائم مساج نہیں کریں گے۔ بس اس کو لگا کر سو جائیں گے صبح جب آپ اٹھیں گےتو کسی بھی فیس واش سے یا صابن سے چہرہ دھو لیں۔ اور ایک بار آپ اس کو دن میں کسی بھی ٹائم لگا لیں۔ اور مساج کریں۔ تاکہ یہ جلد میں جزب ہوجائے بس اسی طرح آپ نے اسے لگانا ہے پھردیکھیں آپ کاچہرہ کتنی تیزی سے گورا ہوتا ہے۔ آپ اسے ایک بارضرور ٹرائی کریں آپ کےدوست احباب آپ سے اس گوری رنگت کا راز ضرور پوچھیں گے۔ تو دوستو آج کا رنگ گورا کرنے کا فارمولا اچھا لگے تولائک اور شئیر ضرورکریں۔