۔تواس لئے اگرکوئی مسلمان قرآن پاک نہیں ہے پڑھ سکتا تو قرآن پاک پڑھنا ظرورسیکھے آج ہم اس مختصر سی سورۃ کے فضائل کے بارے میں بھی بات کریں گے روزانہ سوۃ اخلاص باوضو ہوکردوسوبار پڑھنے سے 9 فائدے حاصل ہوتے ہیں اللہ تعالی غضب کے دروازے بند کردیتے ہیں مثلا دشمنی قہر فتنا ناراضگی اوریہ آپ کومعلوم ہوگا۔ کہ جب اللہ تعالی ناراض ہوتے ہیں تواللہ تعالی انسان سے نعمتوں کو چھین لیتا ہے جب اللہ راضی ہوتاہے تو غضب کے دروازے اللہ تعالی بند کردیں گے توانسان پررحمتوں کے دروازے کھول دے گا اس کے علاوہ دو سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اس شخص پر تین سو رحمت کے دروازے کھول دے گا۔رحمتیں ہی رحمتیں برسیں گی اوراس کا تیسرا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی تین سو رزق کے دروازے کھول دے گا۔ آج کل ہر شخص روزی کی پریشانی رزق کی پریشانی نوکری کی پریشانی میں مبتلا ہے
اس لئے روزانہ دوسو مرتبہ سورۃ اخلاص باوضو ہوکر پڑھیں اللہ تعالی غیب سے رزق عطا فرمائے گا ہمیں پتہ بھی نہیں چلے گا۔اللہ تعالی کہاں سے رزق عطاء کررہا ہے اور کہاں کہاں سے اللہ رزق کی بارش برسا رہاہے اوراس کا چوتھا فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک اپنےعلم سے آپ کوعلم دیں گے صبراورسمجھ بھی دیں گے اس لئے جوطالب علم ہیں استاد ہیں ان کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست ہے اوراس کا پانچواں فائدہ یہ ہے کہ 66 مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا اوراس کا چھٹہ فائدہ یہ ہے کہ پچاس سال کے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیں گے اور ساتواں فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک جنت میں بنگلے عطاء فرمائے گے۔اورہربنگلے کہ سترہزاردروازے ہوں گے دوستو یہ بہت ہی مختصر سا وظیفہ ہے اس کو ظرورکریں اورآٹھواں اس کا فائدہ یہ ہے کہ دوہزار رکعات نفل پڑھنے کا فائدہ ہوگا اور9 فائدہ یہ ہے کہ جب بھی مرے گا جنازے میں ایک لاکھ دس ہزار فرشتے شمولیت کریں گے۔
انشاءاللہ دوستو یہ وہ وظائف ہیںجو ہم تک پہنچے ہم نے آزمائے ابھی بہت سارے فوائد ایسے ہیں جوابھی تک پوشیداہ ہیں صرف اللہ کی ہی ذات جانتی ہے تواس لئے اس وظیفہ کو ظرو اپنائے اس کے علاوہ بہت سارے فائدے ہیں وہ پڑھ کر ہی آپ جان سکتے ہیں