web stats

PkGlam.com

Har Khbar, Mily Yhan Par

کچن میں مو جود گھر یلو اشیاء سے مردانہ کمزوری کا مکمل خاتمہ

Spread the love
میں آپ کو بتاؤں گا کہ آج کل مارکیٹ میں مردانہ طاقت کو عارضی طور پر بڑ ھانے کے لیے طرح طرح کی ادویات موجود ہیں۔ لیکن بعض اوقات ادویات کی عدم مو جودگی کی وجہ سے آپ کو شر مندگی کا سا منا کر نا پڑ سکتا ہے۔ آپ کو آ سان اور بے زرر سا نسخہ بتاتے ہیں کہ جس کے استعمال سے آپ ادویات

سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ مردانہ قوت کو بڑ ھانے کے لیے ایک نہایت ہی آ سان نسخہ ہے اس میں سب سے پہلے منقیٰ پھر اس کے بعد لہسن ، پیاز گاجر بھنڈی ادرک اور چھوارے شامل ہیں۔ ان سب کی اضافی تفصیلات شیئر کرنے سے پہلے میں آپ سب سے گزراش کروں گا کہ میری تمام باتوں کو غور سے سنیے گا اور میری بتائی ہوئی باتوں پر عمل بھی کیجئے گا۔ تو اپنے موضوع کی طرف آ تے ہیں۔ اس میں سب سے پہلے ہے منقیٰ سے علاج ۔ منقیٰ میں مردانہ قوت بڑ ھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے پانچ دانے منقیٰ کا لے کر ایک پاؤ دو دھ لے

کر اس کا مکسچر بنا لیں روزانہ دودھ ملا منقیٰ کھانے سے کھوئی ہوئی مردانہ قوت واپس آ جائے گی۔ اس کے بعد ہے لہسن سے علاج۔ لہسن کھانے سے ان لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ مردوں کو اپنی جسمانی خواہشات کو پورا کر نے کے لیے مختلف قسم کی مشکلات کا سا منا کر نا پڑ تا ہے مختلف حکما اپنی تحقیق سے ثابت کرتے ہیں کہ قربت کی کا میابی میں لہسن ایک بہت ہی بہترین قدرتی چیز ہے جس کے استعمال سے مردانہ قوت کو بڑ ھا یا جا سکتا ہے۔ صرف دو دانے ہر صبح لہسن کی نگل لیں اس کے حیران کن نتائج سے آپ لوگ بہت ہی زیادہ

لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اس کے بعد ہے پیاز سے علاج۔ اس پیاز کے علاج سے آپ لوگ مردانہ قوت میں اضافہ کر سکتے ہیں اور پیاز مردانہ قوت کو بڑ ھا نے کے لیے بہت ہی زیادہ فائدہ مند چیز ہے۔ اکثر لوگ ۔ اکثرڈاکٹرز اکثر حکیم مردانہ قوت کو بڑ ھانے کے لیے زیادہ سے زیادہ لہسن کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔ قدرت نے پیاز نے وہ خصوصیات رکھی ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے۔ یہ مردانہ کمزوری کو نہ صرف دور کر تا ہے بلکہ قدرتی حالت میں واپس لانے میں بھی اہم کردار اداکرتا ہے ۔ اس کا طریقہ استعما ل ہے کہ اپنے کھانے کے ساتھ پیاز

کو کھا ئیں۔ اور اپنے کھانے میں سا لاد کو ضروری حصہ بنا ئیں۔ اس کے بعد ہے مردانہ قوت کا گاجر سے علاج۔ گاجر ایک بہترین چیز ہے مردانہ قوت کو بڑ ھانے کے لیے۔ قوت کو بڑ ھا نے کے لیے گاجروں کا استعمال بہت ہی زیادہ مفید ہے۔ گاجروں اور انڈوں شطوط کو اگر استعمال کیا جائے تو یہ ٹائیمنگ کو بڑ ھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں