web stats

PkGlam.com

Har Khbar, Mily Yhan Par

صرف یہ دانے کھا لو۔ جسم سے ساری بیماریاں غائب۔ بہترین حل ۔چارپائی سے جکڑا ہوا دوڑنے لگے گا

Spread the love
مرچ کا استعمال ہر گھر میں ہو تا ہے کوئی انسان لال مرچ کوئی انسان ہری مرچ تو کوئی انسان کالی مرچ کا استعمال کر تا ہے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے ملک میں یہ لال مرچ کچھ ہی سال پہلے آئی تھی صدیوں میں ہمارے ملک میں لال مرچ کا استعمال ہوا ہی نہیں ہمارے ملک میں کالی مرچ کا استعمال ہوا ہے یا پھر ہری مرچ کا استعمال ہی ہو تا تھا لیکن جب سے یہ لال مرچ ہمارے گھر میں آئی ہےتب سے اس نے بہت سی بیماریاں ہر انسان کو لگا نا شروع کر دی ہیں

آج میں آپ کو بتانے والا ہوں تو میری ان باتوں کو بہت ہی غور سے سنیے گا تا کہ ان معلو ماتی باتوں سے آپ کو بہت فائدہ دے سکتی ہیں۔ ہمارے لیے یہ بات جا ننا بہت ہی ضروری ہے کہ لال مرچ یا ہری مر چ کو ن سی مر چ استعمال کر نی چاہیے کہنے کا میرا مقصد ہے کہ کون سی مرچ ہمیں استعمال کر نی چاہیے کہ ہماری صحت پر کسی بھی قسم کا کوئی بھی نقصان نہ ہو تو آئیے چلتے ہیں اس معاملے کے بارے میں جاننے کے لیے۔ ہر فرد ہمیشہ صحت مند رہے بات کر یں آج کل کے کھانے پینے کی چیزوں کی تو ان میں لال مرچ کا استعمال ضرور ہو تا ہے اس کے بنا نہ کوئی کھا نا پکتا ہے اور اس کے زیادہ استعمال سے ہمارا پیٹ خراب رہتا ہے پیٹ میں گیس بنتی ہے اور تیزابیت بڑھ جا تی ہے اور تیزاب بڑھنے کیوجہ ہمارا لال مرچ کا استعمال ہے اور آج کل سبھی لوگوں میں پیٹ کی پرابلم ضرور رہتی ہے۔ زیادہ تر لوگ یہی شکایت کر تے ہیں کہ

انہیں پیٹ میں گیس کی پرابلم ہے اور گیس بننے کی وجہ سے ہمیں ہارمونل ان بیلنس کی بیماریاں لگ جا تی ہیں موٹا پا اور بھی کئی بیماریاں جو صرف ہا رمونل ان بیلنس کی وجہ سے ہی ہو تی ہیں اور لال مرچ کھانے سے ہی ہمارے جسم میں ہا ر مونل ان بیلنس ہو جا تا ہے اسی لیے میں کہتا ہوں کہ اگر آپ کو تیکھا کھا نا پسند ہے تو پلیز آپ لال مرچ بالکل نہ کھائیں تو اس کی جگہ وہ مرچ کھا ؤ جو صدیوں سے ہمارے ملک میں استعمال ہو رہی ہے وہ مرچ جسے دوائی سمجھا جا تا ہے۔ نہ کہ مرچ کالی مرچ ایک ایسی مرچ ہے جسے اگر ایک دوائی کے طور پر استعمال کیا جا ئے تو کچھ غلط نہ ہوگا یہ ایک ایسی مرچ ہے جسے کھانے کو سپائیسی بنانے کے لیے استعمالکر ہی سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ ہی یہ ہماری باڈی کو فائدہ بھی کر تی ہیں۔ کالی مرچ کا اگر صحیح سے استعمال کیا جا ئے تو ایسی کئی بیماریاں ہیں جن کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ اسی لیے ہمیں کالی مرچ کا استعمال کر نا چاہیے اور اسے اپنی زندگیوں کا حصہ بنا نا چاہیے