web stats

PkGlam.com

Har Khbar, Mily Yhan Par

جن عورتوں کے شوہر ملک سے باہر ہوتے ہیں وہ عورتیں ہمیشہ مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں

Spread the love
جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں۔ محبت ہوگی تو مل جا ئے گی بلا ہو گی تو ٹل جا ئے گی۔ جہاں محبت ہو وہاں عیب نہیں دیکھے جاتے اور جہاں عیب دیکھے جاتے ہوں وہاں محبت نہیں ہوتی۔ لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو، ڈرو اس بات سے کہیں تم لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو نہ کھو دو۔ پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں۔ گفتگو میں نرمی اختیار کرو۔

کیونکہ لہجے کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے۔ زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہے ۔ کبھی سوچا ہے گندے پر اٹھانے والے مٹی میں ملا دیتے ہیں۔ اپنے خیالوں کی حفاظت کرو۔ کیو نکہ یہ تمہارے الفاظ بن جاتے ہیں اپنے لافاظ کی حفاظت کرو۔ کیو نکہ یہ تمہارے اعمال بن جاتے ہیں اپنے اعمال کی حفاظت کرو کیو نکہ یہ تمہارا کردار بن جاتا ہے اپنے کردار کی حفاظت کرو کیو نکہ یہ تمہار ی پہچان بن جا تا ہے۔ بے عزتی کا جواب اتنی عزت سے دیں کہ سامنے والا خود ہی شر مندہو جائے۔ گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہو نا پڑتا ہے اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں۔ اچھی کتابیں اور اچھے لوگ فوراً سمجھ نہیں آ تے انہیں سمجھنا پڑتا ہے۔آنسو ؤں کا جاری نہ ہونا دل کی سختی کی وجہ سے ہے ۔

دل کی سختی گناہوں کی کثرت کی وجہ سے ہے گناہوں کی کثرت موت کو بھلانے کی جوہ سے ہے موت سے غفلت لمبی امیدوں کی وجہ سے ہے لمبی امیدیں دنیا کی محبت کی وجہ سے ہیں دنیا سے محبت ہر گناہ کی جڑ ہے۔ یاد کرتا ہے کون یہاں کسی کوبھلا؟ خدا کو بھول جانے والے خدا کی قسم کسی کے نہیں ہوتے۔ جن عورتوں کے شوہر شہر سے باہر یا ملک سے با ہر نو کری کرتے ہیں۔ اور بلا وجہ اپنے شوہروں کو فون کر کے تنگ کرتی رہتی ہیں گھر کی چھوٹی چھوٹی بات مرچ مصالحہ لگا کرا ن تک پہنچاتی ہیں ایسی عورتیں یہ یاد رکھیں کہ ان کے شوہر خوشی سے باہر نہیں رہتے اپنے گھر والوں کو خوشیاں اور سہو لتیں فراہم کرنے کے لیے گئے ہیں اگر اسے کوئی خوشی کی خبر نہیں سنا سکتی تو فضول اور بے مقصد لڑائی جھگڑوں کی خبریں بنا کر بے سکون نہ کر یں