ایک انتہائی طاقتور نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔اس نسخے کو صحیح طرح کرنے سے آپ ستر سال تک کمزوری تھکاوٹ بھول جائے ۔یہ نسخہ ہڈیوں کے درد ،اعصابی کمزوری اور بلڈ پریشر کیلئے بہت مفید ہے۔ اس کو صرف تین دن کھانے سے آپ کے جسم سے ساری کمزوریاں ختم ہو جائیں گی۔دماغ کو قوت ملے گی اور سستی ختم ہو جائے گی ۔آپ چست اور توانا ہو جائیں گے ۔ اس مسئلہ میں آپ نے پھل مخانے کا استعمال کرنا ہے یہ آپ کو کسی بھی پنساری کی دکان سے مل جائے گی۔
آپ نے ایک چوتھائی کپ لینے ہیں اور آپ نے ان کو بھون لینا ہے۔پھر ان کو پیس لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے ایک کپ دودھ لینا ہے اور اس میں آپ نے پھل مخانے کا پاؤڈر ڈال دینا ہےاس کے بعد آپ نے اس میں دو سے تین کھجوریں ڈالنے ہیں ۔اس کے بعد آپ نے ہلکی آنچ پر اس کو دو سے تین منٹ پکانا ہے۔ اس کے بعد آپ نے دو بڑے چمچ باداموں کا پاؤڈر ڈالنا ہے ۔ اب آپ نے اس کو اچھی طرح دس منٹ تک پکا کر لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے اس کو چولہے سے اتار لینا ہے ۔اس کو آپ ٹھنڈا کرکے بھی کھا سکتے ہیں اور گرم بھی کھا سکتے ہیں ۔ آپ نے اس نسخے کو صرف تین دن استعمال کرنا ہے۔ صرف تین دن میں ہی آپ کے جسم سے ساری کمزوری دور ہوجائے گی اور آپ اپنے آپ کو طاقتور اور تازہ محسوس کرنے لگ جائیں گے