web stats

PkGlam.com

Har Khbar, Mily Yhan Par

سردی کے موسم میں عورت قربت میں توجہ نہیں دیتی تو یہ کام کریں

Spread the love
آجکل مرد حضرات اس بات سے بڑے پریشان ہیں کہ ہماری بیویوں کو قربت نہیں آتی جس کیوجہ سے ہم وہ تسکین حاصل نہیں کرپاتے جو نکاح کے بعد اللہ رب العزت ہمارے لیے حلال کی ہے

یہ بات یاد رکھیں کہ آجکل سردیوں کا موسم ہے سردیوں کے موسم عورتوں کو بہت زیادہ قربت ہواکرتی ہے اللہ رب العزت کا قانون ہے کہ مرد وعورت کے درمیان قربت اللہ پاک۔نے برابر رکھی ہے جسے نفسانی خواہشات کہا جاتا ہے ۔ اس میں کوئی شرم نہیں کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا عمل ہے اللہ رب العزت کا بنایا ہوا کام ہے کہ جس سے نسل آگے بڑھتی ہے

۔اگر ہم اس میں شرم کریں گے اس چیز کو دوسروں کے سامنے بیان نہیں کریں گے جو کہ ہمارے مسائل کو حل کرنے والے ہیں علماء ہیں طباء ہیں ڈاکٹر ہیں اگر ہم ان کے سامنے بیان نہیں کریں گے تو یہ بات ہمارے لیے ہلاکت کا باعث ثابت ہوسکتی ہے ۔ وہ مرد حضرات جو اپنی بیویوں کی کم قربت پرستی سے پریشان ہیں انہیں چاہیے کہ وہ سردیوں کے موسم میں ایسے ڈرائی فروٹس کا استعمال کریں

جو کہ آپ کے اندر گرمائش کو بڑھا سکتے ہیں۔اس کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ۔ویسے بھی کہا جاتا ہے کہ سردیوں میں قربت ہوا کرتی ہے اس لیے کہ مچھلی کا استعمال زیادہ ہوتا ہے ڈرائی فروٹس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے گرم غذاؤں کا استعمال زیادہ ہوجاتاہے ۔ شادی شدہ مرد حضرات یا عورتیں ہی نہیں بلکہ کنوارے لڑکے اور لڑکیوں کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوتا ہے ۔

کنوارے لڑکے اور لڑکیاں گرم غذائوں کا استعمال کم سے کم کریں کیونکہ اس وقت نفسانی خواہش کو پورا کرنے کیلئے فی الحال کوئی حلال راستہ نہیں ہے ۔ اگر وہ اس طریقے گرم غذاؤں کا استعمال کریں گے تو یقیناً ان کا دماغ غلط طرف مائل ہوجائیگا ۔ جو مرد حضرات بیویوں کی کم قربت سے پریشان انہیں چاہیے۔کہ سردیوں کے موسم بیویوں کی

اس چیز سے فائدہ اُٹھائیں اللہ رب العزت نے جو نعمتیں ہمارے لیے بنائی ہیں ان نعمتوں کا کثرت سے استعمال کریں جب کثرت سے استعمال ہوگا تو عورتوں کے اندر اور مردوں کے اندر یہ چیز زیادہ پیدا ہوجائیگی ۔ جو اللہ پاک نے چیز ہمارے لیے حلال رکھی ہے اس سے ہم بھرپور طریقے سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اگر شرم محسوس کریں گے اور اس سے آر آئیگا تو

ہمارے لیے ہلاکت ہے کیونکہ اللہ رب العزت نے نکاح کے ذریعے اس چیز کو ہلال قرار دیا ہے اگر ہم اس چیز کو ہلال طریقے فائدہ نہیں اُٹھا سکتے تو نفسیاتی طور پر ہم حرام کی طرف جائیں گے جو کہ ہمارے لیے ہلاکت ہے۔اور جہنم میں جانے کا راستہ ہے لہذا اس سے بچہ جائے اس لیے ہر وہ کام جو اللہ تعالیٰ نے نکاح کے ذریعے سے ہمارے لیے ہلا ل کیا ہے

ہمیں اس کیلئے کوشش کرنی چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ طریقے سے فائدہ اٹھائیں اور بھرپور طریقے سے تسکین حاصل کریں ۔ سردیوں میں عورتوں کے اندر قربت زیادہ پائی جاتی ہے کوشش کریں سردیوں میں زیادہ سے زیادہ قربت کی جائے ۔