web stats

PkGlam.com

Har Khbar, Mily Yhan Par

شادی شدہ مرد حضرات اب جوانی کے مزے لوٹیں ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ بڑھاپےمیں جوانی کا مزہ

Spread the love
طاقت کو بڑھانا ہر نوجوان اور بوڑھے شخص کی خواہش ہوتی ہے اس میں کوئی حرج بھی نہیں ہے ۔ ہمارے اس کمزور ی پر بات کرنا بڑا معیوب سمجھا جاتا ہے ۔حالانکہ یہ عام کمزوریوں کی طرح ایک جسمانی کمزوری ہے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ طاقت کو بڑھا یا کیسے جائے کچھ مرد حضرت اپنی قوت باہ بڑھانے کیلئے مختلف قسم کے طریقے آزماتے ہیںبعض اوقات یہ طریقے انتہائی کارگر ثابت ہوتے ہیں اکثر مریض کو سائیڈ ایفیکٹ سے بھی دوچار ہونا پڑتا ہے آج ایسا نسخہ جس سے آپ اپنی طاقت کو قدرتی طور پر چار گناہ تک بڑھا سکتے ہیں

اس نسخہ سے آپ کے بدن کی طاقت میں بہت اضافہ ہوگا اور تھکاوٹ کا پتہ بھی نہیں چلے گا اس کیلئے آپ کو نر چھوہارے درکار ہیں ۔جوکہ کسی پنسار سٹور سے مل جائیں گے ۔ تین عدد نر چھو ہارے باریک قطر کر ایک پاؤ دودھ میں بھگو دیں تقریباً بارہ گھنٹے لازمی بھگوئیں ۔ بارہ گھنٹے تک دودھ میں بھگوئے رکھنے کے بعد اس کو گرینڈر میں ڈال کر یکجاں کرلیں۔ آپ نے نر چھوہارے لینے ہیں تین عدد جو کسی پنسار سٹور سے آسانی سے مل جائیں گے ان کو باریک قطر کر ایک پاؤ دودھ میں بھگو دیں تقریباً بارہ گھنٹے تک دودھ میں بھگوئیں اس کے بعد اس کو گرینڈر میں ڈال کر اچھی طرح یکجان کریں اور چولہے پر رکھ کر پکائیںاس کے بعد اس میں آدھے انچ کا ایک دارچینی کا ٹکڑا ملائیں ۔ جب دودھ اچھی طرح پک جائے تو چولہے سے اتار کر نیم گرم کرکے شہد ملا کر پئیں مسلسل استعمال نہ کریں وقفہ دے کر استعمال کریں اس کے علاوہ اس میں میوہ جات بھی شامل کرسکتے ہیں۔

اگر بکری کا دودھ استعمال کریں گے تو ٹائمنگ میں بہت زیادہ اضافہ ہوگا ۔ مردانہ طاقت میں اضافہ کیلئے روزانہ آدھ گھنٹہ چہل قدمی یا ہلکی ورزش بہت ضروری ہے ۔ اگر آپ روزانہ پانچ وقت نماز کا اہتمام کرتے ہیں تو ورزش کی کمی پوری ہوسکتی ہے ۔کولڈ ڈرنک اور فاسٹ فوڈ سے مکمل طور پر پرہیز کریں تندوری روٹی نان بیکری میں تیار ہونیوالی اشیاء یا تلی ہوئی چیزوں سے مکمل طور پر پرہیز کریں۔ روٹی کیلئے فائن آٹے کی بجائے پتھروالی چکی کا آٹا استعمال کریں ۔ دوپہر کے کھانے میں سلاد کا لازمی استعمال کریں ۔کچھ احتیاطی تدابیر کیساتھ یہ نسخہ استعمال کرنے سے انشاء اللہ آپ نئی جوانی کے مزے لوٹیں گے