web stats

PkGlam.com

Har Khbar, Mily Yhan Par

جن مردوں میں یہ ایک خوبی ہو لڑکیاں ان کی طرف مقناطیس کی طرح آتی ہیں

Spread the love
خوبصورت نظر آئے اور اُسے دوسرے پسند کریں تاہم لڑکیوں کو کس قسم کے لڑکے زیادہ پسند ہوتے ہیں اس بارے آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ لڑکیوں کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی کے اس موضوع پر ایک لڑکے نے ویڈیو بنائی۔ اور لڑکیوں سے ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی لڑکے نے سب سے پہلے چار لڑکیوں کے گروپ سے یہ بات پوچھی کہ آپ کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی تو

پہلی لڑکی نے کہا کہ مجھے کلین شیومرد اچھے لگتے ہیں جبکہ اس کے ساتھ بیٹھی باقی تین لڑکیوں نے کہا کہ ہمیں داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں۔ اس کے بعد اینکر نے ایک اور لڑکی سے پوچھا کہ آپ کو کیسے مرد اچھے لگتے ہیں داڑھی والے یا بغیر داڑھی والے تواس نے کہا کہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکے نےوجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری لڑکی سے پوچھاتواس نے بھی کہاکہ داڑھی والے لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی والے مردکلین شیومردوں کی نسبت زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ زیادہ ترلڑکیوں نے داڑھی والے مردوں کو پسند کیا ایک نے کلین شیوکہا لڑکے نے پوچھاکہ کیوں کلین شیوہی کیوں تولڑکی نے کہاکہ مجھے کلین شیولڑکے اچھے لگتے ہیں۔

لڑکوں سے پوچھنے پرزیادہ ترلڑکوں نے کلین شیوکہااورکہاکہ کلین شیومرد زیادہ اچھے لگتے ہیں ایک لڑکی نے اس سوال کامزاحیہ جواب دیا اس سےپوچھنے پرکہ آپ کو داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی والےتواس نے کہاکہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں۔ لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے مزاحیہ جواب دیاکہ داڑھی والے مردمجھے اس لیے اچھے لگتے ہیں کیونکہ آپ کا کیمرہ مین بھی داڑھی والا ہے۔ ایک لڑکی تواس سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئی اس نے بھی داڑھی والے مردکوپسندکیاجب اینکرنے کہاکہ آپ داڑھی والے مردکوکیوں پسندکرتی ہوتواس نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نےمردکوداڑھی والابنایاہے اگروہ داڑھی نہیں رکھے گاتوکھسرہ لگے گا۔ایک لڑکی نے کلین شیولڑکوں کوپسندکیاتواس کے بعددوسری نے داڑھی والے لڑکے کوپسند کیا اینکرکے وجہ پوچھنے پرلڑکی نے کہا کہ داڑھی والے لڑکے اچھے لگتے ہیں داڑھی کے بغیر بچے لگتے ہیں۔۔۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ سات بچوں کے باپ 60سالہ شخص نے دھوکے سے 20سالہ لڑکی سے شادی کر لی ، بچوں نے اپنے والد اور سوتیلی والدہ کو بھگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق موضع درویش میں محمد میں 60سالہ 7 بچوں کے باپ جمیل ولد نے اپنی پہلی شادی چھپا کر20سالہ کوری نیاز دختر نیاز علی سے خود کو غیر شادی شدہ ظاہر کرکے شادی رچا لی ،جمیل کے 5بیٹے اور 2بیٹیاں ہیں جو شادی شدہ ہیں ۔ باپ کی دوسری شادی کا پتہ لگتے ہی جمیل کی پہلی بیوی کے بچوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا اور اپنے والداور سوتیلی والدہ کو گھر سے نکا ل دیا