web stats

PkGlam.com

Har Khbar, Mily Yhan Par

اپنی بیوی کوزندگی میں ایک چیز کسی حال میں بھی نہ دینا ،شادی شدہ مردوں کیلئے کام کی بات

Spread the love
 بسم اللہ الرحمن الرحیم اپنی بیوی کو کبھی دکھ نہ دیں کیونکہ بیویوں کی دنیا بہت چھوٹی ہوتی ہے اپنے شوہر سے شروع ہوتی ہے اور شوہر پر ہی ختم ہو جاتی ہے میاں بیوی کو چاہیے کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایک دوسرے کی تعریف کریں

کیونکہ اس ملک سے محبت پروان چڑھتی ہےبیوی اپنے شوہر سے اس وقت تک لڑتی عزت کرتی ہے جب تک اس سے پیار کی امید ہوتی ہے جب امید ختم ہوجاتی ہے تو وہ لڑنا ورد کرنا بند کر دیتی ہے عورت کی شوخی و ظرافت کے معنی اور غیر ذمہ داری ماں باپ کے گھر ہوتی ہے عورت کی تربیت اور صبر کا امتحان ہوتا ہے مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں اس کو محسوس کرنا اور اس کی حفاظت کرنا سے محبت کرنا یہ سب باتیں عورتوں کے بڑے سے بڑے حالات بھی جینے کا حوصلہ دیتی ہے جو خواتین کہتے ہیں نا کہ مرد اپنی ذات کا ہوتا ہے کسی کا خیال نہیں اسے ذرا غور سے دیکھے

پورا سال پیسہ کمانے والا اپنے لیے کتنے کپڑے خریدتا ہے میاں بیوی کا رشتہ مقابلہ نہیں محبت کا رشتہ ہے اگر یہ دونوں آپس میں مقابلہ کرنے لگے تو دنیا کا مقابلہ کے آغاز کریں گے کسی بھی مرد کی زندگی میں بہار ایک نیک بیوی صحیح ہوتی ہے شوہر کو چاہیے بیوی کی تعریف سے زیادہ اس کا احساس کریں گے یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا اگر کرنے والا بیوی سے اپنے مسائل شوہر کو بتاتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا تو شکایت کر رہی ہے بلکہ وہ آپ پر اعتماد کرتی