web stats

PkGlam.com

Har Khbar, Mily Yhan Par

ورت مرد کو بیشک اپنا جسم بھی دے دے تو بھی

Spread the love
کسی کی جگہ لینا اور کمی پوری کر ناد و الگ باتیں ہیں جگہ لی جاسکتی ہے کمی پوری نہیں ہو سکتی تم صرف تب تک خوبصورت ہو جب تک تمہارا محبوب چاہے کہ تم خوبصورت ہو ؛ و وجب چاہے تمہارے چہرے سے رونق ، وہ ے تمہارے بدن سے رعنائی اور آنکھوں سے چمک چھین سکتا ہے ؟اس طرح نہیں

کیا کرتے کسی کو اپنی عادت ڈال کر مچھوڑ نہیں کرتے کیا پت تمہارے چھوڑ جانے کی وجہ سے وہ جینا ہی بھول جائیں … مرد کی خوبصورتی اس کی شکل میں نہیں اس کے الفاظ میں ہوتی ہے اگر اس کے الفاظ بد صورت ہو جائیں تو اچھا خاصامر و برا لگنے لگتا ہے مجھے ہمیشہ افسوس رہے گا کہ میں نے نا قدرے لوگوں پہ بھروسہ کیا اور دھو کہ کھایا ۔ ۔ اس طرح نہیں کیا کرتے کسی کو اپنی عادت ڈال کر مچھوڑ نہیں کرتے کیا پت تمہارے چھوڑ جانے کی وجہ سے وہ جینا ہی بھول جائیں … جنہیں چن لیاجاۓ ان پر تبصرے نہیں کیے جاتے ، تسلیم کے بعد تصدیق گمراہ کرتی ہے اگر کسی معاشرے کے لڑکوں کی

اوقات check کرنی ہو تو صرف یہ دیکھ لیں کہ وہاں لڑکی کتنی secure ہے ، اللہ نے مرد کو محافظ صرف اپنے گھر کی عورتوں کے لئے نہیں بلکہ پورے معاشرے کی عورتوں کے لئے بنایا ہے عورت مر دکوبیٹک اپنا جسم بھی دے دے تو کبھی مر دراضی نہیں ہو تاجب تک دوخود راضی ناہوناچاہے اگرآپ ڈکھدردکی کہانیاں بندکردیں کسی نہ کسی طورپرتگڑے’ہوجائیں اوریہتہیہکرلیںکہسُنےاگرایک دروازہ بندکیاتووہاورکھولےگاتواور یقینًااوردروازےکھلتےجائیںگے ۔ ” ٹوٹاہو ادل ہو نا ” می ایک اچھی علامت ہے اس کا مطلب ہے کہ ہم نے کسی چیز کے لئے کوشش کی ہے ۔ زیادہ بولنے والے انسان چپ نہیں کرتے لیکن جب انہیں چپ لگ جاۓ نہ تو پھر ان کادو بارہ سے بولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔